
Kashif razzaq is a Nursing Care, General Nursing, Critical & ICU Step-Down Care professional offering home visits in Islamabad on Care-Lo, with identity and credentials verified.
Accepts home visits around Primary service area, within roughly 75 km.
See more home care professionals in Islamabad →آپ کے پیارے جو اللہ کی طرف سے کسی بیماری کا شکار ہو گئے ھوں یا زیادہ بڑھاپے کی وجہ سے ضعیفی کی وجہ سے اپنا خیال نا رکھ سکتے ھوں اور آپ اپنی کاروباری نوکری یا دیگر مصروفیات کی وجہ سے انکی دیکھ بھال وقت اور توجہ نا دے پاتے ھوں تو میں یہ خدمات انجام دے سکتا ھوں وہ بھی مکمل *پیشہ ورانہ مہارتوں اور طبی بنیادوں پر* میں عرصہ 2002 سے اس شعبہ سے منسلک ھوں اور 2011 سے قومی ادارہ برائے صحت(NIH,HRI) میں سرکاری طور پہ اپنی خدمات انجام دے رہا ھوں طبی امور کے ساتھ ساتھ فزیوتھراپی کی ورزشیں روحانی کونسلنگ مایوسی و ڈپریشن کے شکار مریضوں کے سیشن اور دیگر تمام امور و ہدایات جو ڈاکٹر کی طرف سے وضع کی گئی ھوں الحمدللہ بخوبی انجام دے سکتا ھوں میں پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے رجسٹرڈ ،کوالیفائیڈ اور سرٹیفائیڈ پیرا میڈک ھوں ICU,&CCU سے متعلقہ تمام خدمات آپ کے پیاروں کو آپکی آنکھوں کے سامنے گھر کی دہلیز پہ مہیا کر سکتا ھوں رابطہ نمبر 03335608757 وٹس ایپ یہ سہولت صرف راوالپنڈی اسلام آباد کے لیے ھے۔ I am registered certified paramedic from punjab medical faculty LHR Having experience more than 24 years Can perform any service directed by physician fluent in English Urdu Pashto Punjabi hindku
Reviews from customers for Kashif razzaq.
This provider hasn't received any reviews yet.